اہم خبریں : راجستھان میں تمام مذہبی مقامات کے ساتھ درگاه اجمیر شریف بھی عام لوگوں کے لئے بند

اہم خبریں : راجستھان میں تمام مذہبی مقامات کے ساتھ درگاه اجمیر شریف بھی عام لوگوں کے لئے بند

راجستھان 16 اپریل ( ناز میڈیا )کورونا وبا کے پیش نظر راجستھان میں تمام مذہبی مقامات کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جس کے بعد خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ اجمیر شریف کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ اجمیر کے ڈی سی پرکاش راج پروہت نے کہا، ''ریاست کی نئی کورونا سے متعلق رہنما ہدایات کی روشنی میں درگاہ اجمیر شریف کو عام لوگوں کے لئے بند

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے