اردو کے نوجوان سپاہی جعفرکلادگی کو رونا سے انتقال کر گئے

اردو کے نوجوان سپاہی جعفرکلادگی کو رونا سے انتقال کر گئے 

بیدر  22 اپریل ۔(ناز میڈیا ) بیجاپور سے قریب ایک سال سے نکالے جانے والے اردو اور انگریزی روزنامه بیجاپور Mirror " کے مدیر اعلی چناب جعفر کلادگی ( 36 سالہ ) کا گورونا کے باعث  انتقال پر ملال ہو گیا ۔

ان کی نماز جنازہ  بخاری مسجد میں  پڑھائی گئی اور  تدفین ان کے آبائی قبرستان میں عمل میں آئی - پسماندگان میں اہلیہ ساڑھے پانچ سالہ لڑکا اور 3 سالہ لڑکی شامل ہے ۔ اس موقع پرتعزیت کرتے ہوئے اردو کے سینئر سیائی رفیع بھنڈاری نے کہا کہ جعفر کلادگی ہارڈ ورکر تھے ۔ ان میں اردو کے لئے کچھ کرنے کا جوش و جذبہ تھا ۔ اچھے اخلاق کے حامل نوجوان تھے ۔ بیجاپور شہر میں اردو اخبار پانے کی ان کی کوشش اور کئے جانے کے قابل ہے ۔ ان کے انتقال سے اردو کے ایک جانباز سپای کی موت واقع ہوگئی ہے ۔  صحافی فیروز نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ان کو کوئی بی پی شوگر یا عارضہ قلب وغیرہ نہیں تھا ۔ وہ کوویڈ Attack سے بچ نہ سکے ۔ اردو زبان اور أردوصحافت کو آگے بڑھانے کا انہیں جوان تھا ۔ اردو زبان کے مشاعر ے بھی وو منعقد کیا کرتے تھے ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے