الحاج محمد ایاز الحق کے فرزند ڈاکٹر محمدعمران الحق کی عیدا لفطر کی مبارکبادBIDAR UPDATE 16/5/2021

الحاج محمد ایاز الحق کے فرزند ڈاکٹر محمدعمران الحق کی عیدا لفطر کی مبارکباد

بیدر۔16 مئی ( ناز میڈیا ) بیدر کے نوجوان ڈاکٹرمحمد عمران الحق یونائیٹیڈ ہاسپٹل بیدر نے عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارک باد پیش  کی ہے۔ اور اپنے بیان میں کہاہے کہ عالم اسلام ہی نہیں ساری انسانیت  اس وقت کورونا وباء سے پریشان ہے۔ اس وباءپر قابوپانے کے لئے تمام ممالک کوشش کررہے ہیں اورہمارے سائنسدان ہر طرح کی سعی کے ذرےعہ مجھے یقین ہے کہ  ایک دن اس وباءپرقابوپالےں گے۔ اس سے پہلے ہم احتےاط کریں ، گھروں سے کم کم نکلیں ۔ میں اپنی جانب سے اہل اسلام کو عیدکی پرخلوص مبارک باد پےش کرتاہوں ۔موصوف نے وباءکے دوران فوت ہونے والوں کی مغفرت اور بیماروں کو شفائے عاجلہ وکاملہ عطا کرنے کی رب العلمین سے رقت انگیز دعا فرمائی ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے