سابق وزیر و رکن اسمبلی بیدر رحیم خان نے ویسین کا دوسرا ڈوز بھی لے لیا

سابق وزیر و رکن اسمبلی بیدر رحیم خان نے ویسین کا دوسرا ڈوز بھی لے لیا


 بیدر 5 مئی ( ناز میڈیا  ) سابق وزیر و بیدر کے رکن اسمبلی جناب رحیم خان نے ویکسین کا دوسرا ڈوز بھی لے لیا ۔ تفصیلات کے بموجب سابق وزیر و بیدر کے رکن اسمبلی جناب رحیم خان نے ویکسین کا پہلا ڈوز بنگلور میں سابق وزیر اعلی مسٹر سدرامیا کے ساتھ لیا تھا ۔ چونکہ ان دوسرے ڈوز کی تاریخ آنے پر وہ قدیم شہر میں واقع 100 بستر والا سرکاری دواخانہ پہنچ کر اپنا دوسرا ڈوز بھی لگوالیا ۔ اس موقع پر سرکاری دواخانہ کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سہیل حسین ، اور دیگر اسٹاف موجود تھا ۔ اس موقع پر رکن اسمبلی رحیم خان نے کہا کہ ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ کوئی ویکسین لگاتے ہوئے اپنے آپ کو محفوظ کریں ۔ ویکسین لگوائیں کو روتا کو بھگائیں ۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے