سرقہ کے واقعات میں 3 ملزمین گرفتار 5 موٹرسائیکل ضبط

سرقہ کے واقعات میں 3 ملزمین گرفتار 5 موٹرسائیکل ضبط


 بیدر ۔2 جون ( ناز میڈیا )میکر پولیس انتشن حدود میں بی( ایل ) میکر اور وا جو میرا گاوں میں موٹر سائیکل سرقہ واردات میں اضافہ ہوا تھا ۔ 27 اور 28 مئی کی درمیانی رات موسع وانچ کھیڈا میں موٹر سائیل سرقہ ہوئی تھی ۔ پولیس نے کیس درج کرلیا ۔ پرنٹنڈنٹ آف پولیس مسٹر ڈی ای با کیں ، ایڈیشنل الیس فی مسٹر گوپال ایم . بیا کوڈ ، ڈی الیں پی دیوراج بھا کی پی ٹی آئی رورل بھائی کی نگرانی میں تحقیقات کا آغاز کیا گیا ۔ پی ایس آئی بھی کئی رورل نند کمار اور ٹیم نے ملازمین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔ ملزم را چوعرف شرد ولد ویکٹ راؤ کام ہے ، 24 سال متوطن شام جهانی اورادی نمیش عرف وینگاٹ ولد او که به نت کا پہلے 20 سال ، شاہجہانی اور او مہاراشٹر تین ملزمین کو گرفتار کر کے 39 ہزار روپے مالیت کے 2 موٹر سائیل ، فقد 4 ہزار روپے جگر گاوں میں سرقہ ہوئی موٹر سائیکل اور بلور پلیس انتشن حدود میں سرقہ ہوئی موٹرسائیکل مالیت 60 ہزار روپے جملہ 5 موٹر سائیل مند کرلی گی ۔ جملہ 1,03,000 روپے مالیت مال مسروقه ضبط کیا گیا سیلز مین کی گرفتاری میں کامیابی حاصل کرنے پر عبده بدار ، پولیس ملازمین کی کارکردگی کی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈی ایل انیش نے دیگی ۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے