.5 روپئے کی پرانی نوٹ کے بدلے 30,000 روپئے
نئی دہلی 9جون ( ناز میڈیا ) اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی قدیم نوٹ ہیں تو ویب سائیٹ پر جاکر اس کی قیمت کی جانچ کیجئے ۔ اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی پرانی یا قدیم نوٹ ہے تو بغیر کچھ کئے آپ 30 ہزار روپئے کماسکتے ہیں ۔ یہ عجیب بات ہے لیکن بالکل درست ہے ۔ 5 روپئے کی قدیم نوٹ آپ کو بھاری رقم دلاسکتی ہے ۔ اس کیلئے آپ کو ویب سائیٹ پر جاکر قدیم اور نادر نوٹ کی شرحوں کی جانچ کرنی ہوگی ۔ آپ 30,000 روپئے تب ہی کماسکتے ہیں جب آپ کے پاس ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ 5 روپئے کی نوٹ پر ٹریکٹر کی تصویر ہونی چاہئیے اور اس پر 786 نمبر تحریر ہونا چاہئیے ۔ اگر آپ کے پاس ایسی نوٹ ہے تو آپ ویب سائیٹ
NEWS & ADVERTISEMENTS CONTACT 9880736910
0 تبصرے