-63 دن بعد کورونا کے ایک لاکھ سے کم کیسس

-63 دن بعد کورونا کے ایک لاکھ سے کم کیسس


نئی دہلی9 جون ( ناز  میڈیا ) ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملات میں کمی کے درمیان 63 دن کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو گئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86498 نئے معاملے سامنے آئے۔ سرگرم کیسوں کی شرح کم ہوکر 4.50 فیصد رہ گئی ہے جبکہ ری کوری کی شرح اب بڑھ کر 93.29 فیصد ہوگئی ہے۔اس دوران پیر کو ملک میں 33 لاکھ 64 ہزار 476 افراد لوگوں کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ، جس کے ساتھ ہی 23 کروڑ 61 لاکھ 98 ہزار 726 افراد کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے