پانچ سالہ محمد تجمل الدین نے قرآن پاک مکمل کیا
بیدر 12جون ( ناز میڈیا ) محمد جمال الدین ولد محمد تاج الدین ساکن بیدر اپنی قرآن مجید ناظرہ مکمل کرلی ہے لاک ڈاؤن کے دوران جب کہ طلباء کے پرائمری اسکول تہو بند ہے ایسے میں فکر مند والدین اپنے بچوں کو مختلف طریقوں سے تعلیم دے کر ان کی تربیت کر رہے ہیں انہی میں سے محمد جمال الدین شامل ہے جنہوں نے اپنی فکر مند والدین کو یہ خوشخبری دی کہ ان کی قرآن شریف مکمل ہوئی ہے جس پر والدین دادی نانا چاچا ماموں و دیگر نے ان کی گل پوشی فرما تے ہوئے اپنی مسرت کا اظہار کیا اور انہیں علم دین حاصل کرنے پر دعاؤں سے نوازا واضح رہے کہ محمد تجمل الدین بیدر کے اردو صحافی محمد علیم الدین بندہ نوازی کے بھانجہ ہوتے ہیں
NEWS ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے