راہول گاندھی کے جنم دن کے موقع پر مریضوں میں پھلوں کی تقسی
بسواکلیان 20 جون ( ناز میڈیا ) کانگریس
پارٹی کے سابق قومی صدر راہول گاندھی کے
جنم دن کے موقع پر کانگریس پارٹی
بسواکلیان کی جانب سے سرکاری دواخانہ
میں زیر علاج مریضوں میں پھل تقسیم کئے
گئے ۔ اس موقع پر مالا بی نارائن راو ، نیل
کنٹھ راتھوڑ ، اظہرعلی نورنگ ، گوتم بی
نارائن راؤ ، رئیس الدین ، قطب الدین ،
صغیر الدین ، تنویر احمد ، کریم صاحب ، شاہ
جہاں تنویر ، امجد نورنگ کے علاوہ دیگر
پارٹی ورکرس اس موقع پر موجود تھے ۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے