تخم ریزی بیچ کی کمی دور کرنے حکومت سے رکن کونسل وجے سنگھ کا مطالبہ
بیدر ۔ 21 جون (ناز میڈیا ) ضلع بیدر سے تخم ریزی کیلئے بینچ کی کمی دور کرنے اقدامات کارکن کونسل مسٹر وجے سنگھ نے مطالبہ کیا ہے ۔ کونڈے کے سبب کسان پریشان ہیں ۔ اس مرتبہ بہتر بارش ہورہی ہے لیکن بینچ نہ ملنے سے کسانوں کو صدمہ ہوا ہے ۔ سویابین فصل کاشت میں پوری ریاست میں ضلع بیدر پہلے مقام پر ہے ۔ لیکن اسی بیدر کو سویابین بینچ کی قلت کا سامنا ہے ضلع انچارج وزیر کے حلقہ اوراد میں بھی سویابین بینچ کی قلت ہے ۔ 2 ہفتہ سے کسان بیج کیلئے رعیت سمپارک کیندر کے چکر لگار ہے ہیں حکومت نے تخم ریزی کیلئے بیچ سپلائی کرنے کیلئے اقدامات نہیں کئے ۔ اس پر وجے سنگھ نے سخت مایوسی ظاہر کی ۔ سویا بین کے بینچ ضلع بیدر میں مناسب مقدار میں سپلائی کرنے کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ۔
NEWS & ADVERTISEMENT 9880736910
0 تبصرے