سویابین کے تخم فراہم کرنے اقدامات کریں پربھو چوہان

 سویابین کے تخم فراہم کرنے اقدامات کریں : پربھو چوہان

بیدر ۔21 جون( ناز میڈیا ) چیف منسٹر بی ایس یڈیورپا کی صدارت میں آج منعقدہ ویڈیو کانفرنس میں ضلع بیدر میں پیداشد سویابین تخم کی قلت کے تعلق سے چیف منسٹر اور وزیر زراعت کے ساتھ بات چیت کی گئی ہے ۔

 چیف منسٹر نے فوراہی وزیر زراعت کو ہدایات دیئے ہیں ۔ وزیر زراعت نے سویابین کی قلت کو دور کرنے اقدامات کرنے کا تیقن دیا ہے ۔ یہ بات محکمہ افزائش مویشیاں اور بیدر ضلع انچارج وز پربھو چوہان نے بتائی ۔ ویڈیو کانفرنس کے بعد زراعت کے بشمول مختلف عہد یداروں کے ساتھ ترقیاتی کام کے تعلق سے بات کرت کر کے وزیر موصوف نے سویابین بیج کی قلت نہ ہو محکمہ زراعت کے جوائنٹ ڈائریکٹر تعلقہ جات کا دورہ نہیں کررہے ہیں ضلع میں کام کرنے میں دلچسپی نہیں ہے تو تبادلہ کرلی یہ کہتے ہوئے  سرزنش کی ۔ چیف منسٹر کی ویڈیو کانفرنس میں تاخیر سے آنے والے پنچایت راج  ایگزیکٹو انجینئر بابو پوار نے خدمات سے لاپروائی اختیار کی ہے ۔ وزیر موصوف نے مایوسی ظاہر کی ۔ کارروائی کرنے ڈپٹی کمشز کو ہدایت دی ۔ چیف منسٹر  ویڈیو کانفرنس میں غیر حاضر رہنے والے محکمہ دیہی سر برای آب ایگزیکٹیو انجنیرکے بارے میں ناراضگی ظاہر کی ۔ جل جیون کے کام کاقص درجہ کے ہوئے ہیں ۔ عوام سے شکایت آئی ہے ۔ عہد یدار کام کے مقام کا دورہ کر کے فوری معائنہ کریں ۔ کام ناقص ہو تو کارروائی کرنے کی وارنگ دی ۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے