کولار فیکٹری , پانچ افرادگرفتار
بیدر 28 جون ( ناز میڈیا ) ۔ شہر کے نوآباد انڈسٹری میں غیر قانونی طور پر نشہ اور الپر زلم کے پاوڈر تیار کرنے کے الزام میں بنگلور کے انسدادنشہ اور کنٹرول بیورو کے عہدے دارون نے فیکٹری پردھاوا کرتے ہوئے 91 کلو پاوڈراور 62 لاکھ روپنے ضبط کئے ہیں ۔ زونل ڈائرکٹر امیکو بائی کی جانب سے جاری اس خبرنامہ کے مطابق ین سی بی بنگلور ریاست میں نشہ آور اشیاء کی غیر قانونی تیاری اور اس کے فروخت پر کڑی نگرانی رکھی ہے ۔ گزشتہ چند ماہ کے اندر اندھرا اور تلنگانہ کے سرحدی علاقہ میں واقع بیدر کے نو آباد انڈسٹر میں امر یامین ۲۵ جون کو محکمہ کے عہدے داروں نے دھاوا کر کے alprozolam گولیان تیار کرنے کے لئے یہاں پر خام مال لینی پاوڈر کی تیاری کا کام کیا جاتاتھا۔بنگلور اور حیدرآباد پل کے عہدے داروں نے یہاں پر اس ریاکٹ کو بے نقاب کیا ۔ کولار انڈسٹریل ایریا میں واقع انڈوڈرگ پرائیوٹ لمیٹیڈ میں مذکورہ پاؤڈر تیار کیا جارہا تھا ۔ اور اس تیاری میں تلنگانہ اوراندھرا کے پانچ افراد شامل ہیں ۔ جیسے ہی کولار میں اس غیر قانونی نشہ آور پاوڈر کی تیاری کی خبر نگلور کی کوئی کافی رازداری کیساتھ عملہ نے دھاوا کر دیا ۔ اس کاروبارکو اصل سرغنہ میں بھاسکر بتایا جارہا ہے ۔ جو یہاں سے پاوڈر تیار کروا کے دیگر ادویات تیار کر نیوالی کمپنیوں کوفروخت کرتا تھا ، بھاسکر وائی وی ریڈی میں مینین - امرت اور ین والی ریڈی کو گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ ان تمام لوگ تلنگانہ کے رہنے والے ہیں ۔ جانچ کے دور یہ معلوم ہواہے کہ یہاں پرنشہ اور پاوڈر تیار کر کے تلنگانہ میں فروخت کر دیا جاتا تھا ۔ خیال رہی کہ تلنگانہ میں alprozalm گولیاں جواب عام طور پر نشہ کے لئے استعمال کی جارہی ہے جس کا شکار نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ہور ہے ہیں ۔ یہ گولیاں ہنی سکوں کیلئے مریضوں کو اس وقت دی جاتی ہے جب وہ ڈپریشن میں ہوتا ہے اور تلنگانہ میں عام طور غریب افراد میں سندھی پینے کارواج رہا ہے تاہم جب سے اس ٹائیٹ کی مقبولیت ہوئی سیندھی کی مانگ میں کی آرہی ہے ۔ اس دھاوے کے دوران ایک ٹرک اور پاوڈر رکھنے کے بارل کے علا و مشتری الات بھی ضبط کئے گئے ہیں ۔ مذکورہ فیکٹری ین وی ریڈی کی ملکیت بتائی جارہی ہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے