بھاکی اسکول میں گیس سلینڈر اور چاول کے سرقہ واقعہ میں ملزمین گرفتار

بھاکی اسکول میں گیس سلینڈر اور چاول کے سرقہ واقعہ میں ملزمین گرفتار

بیدر ۔ 19 جون (ناز میڈیا ) بھاکی ٹاؤن پولیس اسٹیشن حدود میں واقع مونیشور ہائیر پرائمری اسکول جنتا کالونی بھائی میں اور گورنمنٹ اردو پرائمری اسکول اولڈ بھائی اسکول کے اسٹور روم ک قفل توڑ کر سارتوں نے مونیشور اسکول میں 2 گیس سلینڈرس اور 30 کیلوگرام چاول ، اسی طرح گورنمنٹ پرائمری اسکول اردو میں 3 گیس سلینڈرس سرقہ ہونے کے تعلق سے بھائی ٹائون پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ۔ سرقہ کے واقعات میں ملزمین کی گرفتاری کیلئے سپرنٹنڈنٹ پولیس بیدر مسٹر ڈی ایل ناگس ایڈیشنل ایس پی بیدر مسٹر گوپل ایم بیاکوڈ اور ، ڈی ایس پی بھلکی دیوراج بی کی نگرانی میں ایک ٹیم  تشکیل دی گئی ۔ بھاکی ٹائون پولیس اسٹیشن کے پی ایس آئی ٹی آر راگھویندر ، جرائم شعبہ کے پی ایس آئی  ملیکارجن اور پولیس ملازمین او اکانت دانا ، ریش ، اونا خریدنا شیام رانے نے ملز مین ران شیر ولد بپا شندے من والد بھی منا وڈر ، کیا میشور ولد شیوانی تمام متوطن جتا کالونی بھائی کو مورخه 16 جون کو گرفتار کر کے سرقہ کئے گئے 3 گیس سلینڈری ، 30 کیلوگرام پاول ضبط کر لیا ۔ ملزمین کو عدانی حراست میں دے دیا گیا ہے ۔ ملزمین کوگرفتارکرنے اور مال مسروقه شا کرنے وائی پولیس ٹیم کی کارکردگی کی سپرنٹنڈنٹ پولیس نے ستائش کی ہے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے