شادی خانہ آبادی

                     شادی خانہ آبادی


بیدر21 جون ( ناز میڈیا ) جناب شیخ خلیل چکن یونین صدر بیدر ضلع کی دختر کا عقد مسعود محمد سلمان شیخ بی کام فرزند جناب محمد اقبال صاحب مرحوم ساکن روہل گلی بیدر کے ساتھ بیدر کے رحمت فنکشن ہال میں جناب شیخ بڑے صاحب داداجان کی نگرانی میں بحسن خوابی انجام پاےا ۔

 عقد نکاح نائب قاضی جانب عبدالصمد صاحب نے پڑھاےا اور نکاح سادگی سے کرنے کی تلقین کی ۔عقد و ضیافت میں  دوست احباب رشتہ دار ، صحافی ،انجےنئر ، ڈاکٹرس ، تجارےن نے شرکت کی جناب شیخ خلیل ، شیخ جاوید ، شیخ  اور شیخ فیملی نے مہمانوں کا استقبال کیا -

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے