منگلگی میں بوريل نصب
بیدر 19 جون ( ناز میڈیا ) چٹگوپہ تعلقہ کے موضع منگلگی واڑی میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لئے ایل اینڈ ٹی ( لارسن اینڈ توبرو ) ٹول پلازہ منگلی کی جانب سے منگلگی واڑی میں ایک بورویل نصب کر کے منگلگی پنچایت کے حوالے کیا گیا ۔ اس موقع پر راجیشور چار پروجیکٹ مینجر نے کہا کہ دیہات میں عوام الناس کو پاک اور صاف پینے کے پانی کی سہولت کے لئے منگلگی واژی میں بورویل نصب کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر کلاوتی بنمنت ریڈی صدر گرام پنچایت منگلگی ، ارون کمار میجر ٹول پلازہ ، ناگراج گرورام روٹ آفیسر ، گنیش ریڈی ، سنتوش ریڈی ، و دیگر افراد موجود تھے ۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے