INTEQAL NEWS

                  محمد لطیف الدین رحلت 

 بیدر  5 جون ( ناز میڈیا )  اورنگ آباد ٹائمز کالونی اورنگ آباد مہاراشٹرا کے ساکن محمد لطیف الدین کلیانی ولد محمد علیم الدین کلیانی کا طویل عمری کے باعث 89 سال کی عمر میری حالت کر گئے نماز جنازہ خسرو مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین چیتا خانہ قبرستان میں انجام پائی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے ‘ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے – ( آمین)

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے