گلبرگہ میں چیف منسٹر کے ھاتوں 10 ہزار کسانوں میں زرعی قرضوں کی تقسیم

گلبرگہ میں چیف منسٹر کے ھاتوں 10 ہزار کسانوں میں زرعی قرضوں کی تقسیم


گلبرگہ 10 جولائی ( ناز میڈیا )ایس ایم پنڈت رنگ مندر گلبرگہ میں آج کسانوں میں زرعی قرضوں کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی محکمہ کوآپریٹو اور گلبرگہ یادگیر سنٹرل کوآپریٹو بینک کی جانب سے چیف منسٹر کرناٹک بی ایس یڈی یورپا نے گلبرگہ یادگیر اضلاع کے 1437 دیہاتوں کے تقریباً 10 ہزار کسانوں میں 50 کروڑ کے زرعی قرضوں کے چیکس  تقسیم کئے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے