شرن سیرسگی گلبرگہ میں بھیانک سڑک حادثہ بھائی بہن کی موت 5
زخمی
گلبرگہ 12 جولائی ( ناز میڈیا ) گلبرگہ شہر کے نواحی علاقہ
میں شرن سیرسگی دیہات سے نزد پل پر آج صبح 10:30
بجے خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک
بھائی بہن کی برسر موقع موت ہوگئی جبکہ 5 افراد
شدید زخمی ہو گئے حادثہ اس وقت پیش آیا جب
افضلپود سے گلبرگہ کی سمت آرہی تیز رفتار منی
ٹیمپو نے کار کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں
گلبرگہ کی سمت سے آرہی موٹر سائیکل کو ٹکر دیے
دی اور سائڈ کٹ کے دوران کار کو بھی ٹکر دے دی
کار اور ٹیمپو دونوں پل کے نیچے جاگرے موٹر
سائیکل پر سوار بھائی بہن دونوں شدید زخمی ہو
گئے اور ان کی برسر موقع موت ہوگئی ہلیگی دیہات تعلقہ افضلپور کے ساکن اجے ولد گرو روڈگی 29
سالہ اپنی بہن پریما زوجہ پروین 27 سالہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گلبرگہ سے اپنے دیہات جارہے تھے
کہ حادثہ میں ہلاک ہو گئے منی ٹیمپو میں سوار 4 مزدور منوج مریپا ساگر شرنو کے علاوہ کار ڈرائیور
شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو سرکاری ضلع جنرل
اسپتال گلبرگہ میں شریک کروایا گیا ہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے