بیدر میں ذبح قانون پر عمل آوری ہونا چاہئے ۔نگران وزیر
بیدر 2 جولائی ( ناز میڈیا ) ۔ وزیر برائے وٹرنری نے کہا کہ ان کے پاس ایسی شکایتیں آئی ہیں کہ شہر میں ذبیحہ قانوں پرعمل آوری نہیں ہورہی ہے ۔ اور اس ایکٹ کے باوجود بھی کی سلاٹر ہاوز اپنا کام کررہے ہیں ۔ 29 جون کووہ جانوروں کی بریڈنگ سنٹر اور وٹرنری سروس کے ترقیاتی جائزہ اجلاس کے دوران یہ بات کہی ۔ اور کہا کہ کس جانور کو ذبح خانہ روآنا
کیا جاتا ہے تو ایسے افرادکیخلاف قانونی کاروائی انجام دی جائیگی محکمہ وٹرنری میں پانچ سو چار 504 مخلوعہ جائیدادوں میں سے تین سو گیارہ جائیدادوں پر تقررات ہو چکے ہیں گزشتہ دس سال سے اس محکمہ میں تقررات کا اشاریہ صفر رہا تھا اور کہا کہ دیہاتوں میں بھیڑوں کی پرورش اسکیم کے تحت ۴۲ افراد کو 26.13 / 600 روپے کی سبسیڈی جاری کردی گئی ہے ۔ سال 21-2020 کے دوران ضلع بیدر 338 818 ویٹرنری دواخانوں میں ایک لاک ۵۳ ہزار مویشوں کا سفر کے دوران علاج کیا گیا ہے ۔ اور پندرہ ہزار پانچ سو جانوروں کا اپریشن کیا گیا ہے ۔ وزیر نے کہا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنے آبائی ضلع میں محکمہ جانوروں کے پالنے کے منصوبے مکمل ہو گا ۔ اور کہا کہ جانوروں کے مل کی جانچ بھیڑ بکریوں کیلئے پی پی ار ویکسین دیا گیا ہے ۔ اور جانوروں کو پولیو سے بچانے کیلے بھی ٹیکہ لگائے گئے ہیں
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے