گلبرگہ میں چیف منسٹر کے ھاتوں ھائی ٹیک ویجٹبل مارکٹ کا سنگ بنیاد
گلبرگہ 10 جولائی ( ناز میڈیا )چیف منسٹر کرناٹک
بی ایس یڈی یورپا نے آج 11:30 بجے دن کنی
مارکٹ ایم ایس کے ملز گلبرگہ میں 26 کروڑ 30
لاکھ کے صرفہ سے تعمیر کی جانے والی ھائی ٹیک
- ویجٹبل مارکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے