گلبرگہ میں چیف منسٹر کے ھاتوں پی ڈبلیو ڈی بھون کا افتتاح

گلبرگہ میں چیف منسٹر کے ھاتوں پی ڈبلیو ڈی بھون کا افتتاح

گلبرگہ 10 جولائی ( ناز میڈیا ) چیف منسٹر کرناٹک بی ایس یڈی یورپا نے آج منی ودھان سودھا گلبرگہ کے روبرو ایوان شاہی روڈ پر عصری طرز کے عظیم الشان پی ڈبلیو ڈی بھون کا افتتاح انجام دیا 47 کروڑ 10 لاکھ کے صرفہ سے پی ڈبلیو ڈی بھون کی تعمیر کی گئی ہے چیف منسٹر یڈی یورپا نے اس تقریب میں گلبرگہ ضلع میں انجام دئیے جانے والے 181 کروڑ 85 لاکھ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے