شادی خانہ آبادی
بیدر13 جولائی ( ناز میڈیا ) جناب محمد عظیم قریشی مستحد پورہ بیدر کی دختر ڈاکٹر ناہیدا تنویر( بی ڈی ایس ) کا عقد مسعود ڈاکٹر سہیل ( ایم بی بی ایس . ایم ایس . ڈی این بی . ایم آر سی یس ).فرزند جناب محمد سیف الدین انعامدار گلبرگہ کے ساتھ بعد نماز عصر جامع مسجد بیدر میں بحسن خوابی انجام پایا
عقد نکاح جناب مولانا فاروق مستانوی صاحب نے پڑھایا اور نکاح سادگی سے کرنے کی تلقین کی ۔عقد و ضیافت میں دوست احباب رشتہ دار ، صحافی، انجینئر، ڈاکٹرس ، تاجرین نے شرکت کی جناب محمد ڈاکٹر اکرم قریشی ، محمد جمال قریشی ، محمد ڈاکٹر الیاس بیمد ، محمد محسن چودھری، محمد ڈاکٹر فراز مجتبی پٹیل ، محمد متعین قریشی، اور قریشی فیملی نے مہمانوں کا
استقبال کیا -
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے