بیدر میں یوم صحافت کا کامیاب انعقاد صحافیوں کوتہنیت

بیدر میں یوم صحافت کا کامیاب انعقاد صحافیوں کوتہنیت



بیدر۔ 26جولائی ( ناز میڈیا ) کرناٹک کی سب سے قدیم رجسٹرڈ صحافیوں کی تنظےم کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (KUWJ)نے اتوار کو محکمہ اطلاعات اور رابطہ عامہ حکومت کرناٹک کے اشتراک سے بیدر میں ”یومِ صحافت“ منایا۔ جس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر رامچندرن۔ آر۔ نے مبینہ طورپر شمع روشن کرکے انجام دیا۔جس کی سرپرستی سوامی وویکانندآشرم کے سوامی جیوتیر میانند جی نے کی جبکہ صدارت کا فریضہ جناب اشوک کرنجی ضلع صدر KUWJنے انجام دیا۔ڈپٹی کمشنر رامچندرن ۔ آر نے اپنے مختصر خطاب میں کہاکہج

مہوریت میںسبھی کو تقریرکی آزادی ہے۔ اسلئے

پریس بھی آزاد ہے بلکہ اس کی آزادی تسلیم شدہ ہے چنانچہ پریس کو چوتھے ستون کی حےثےت حاصل ہے جس کے لئے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر نے دستور ہند کی تدوین کے وقت اس کاخصوصی خےال رکھا۔ مہمان خصوصی کی حیثےت سے KUWJکے ریاستی صدر شےوانند اتگڈور اوراعزازی مہمان کی حےثےت سے KSIIDCچیرمین ڈاکٹر شےلندر بےلداڑے موجودتھے۔ کے ےوڈبلیو جے کے جنرل سکریٹری ناگشٹی دھرم پورے، شیوکمار سوامی او ردیگر عہدیداران نے مہمانوں کوخیر مقدم کیا۔ اس موقع پر صحافت سے وابستہ کئی افراد کو ان کے کام کے پےش نظر تہنےت پےش کی گئی۔ آج کاپروگرام ضلع سطح پر منعقد کیاگےاتھا۔ ذرائع کے بموجبkuwjکی ہمناآباد، چٹگوپہ، بھالکی ، بسواکلیان اور اوراد (بی) کی شاخوں کے عہدیداران بھی تقرےب میں شرےک رہے۔ 

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے