انتقال پر ملال
بیدر 19 جولائی ( ناز میڈیا ) نہایت
افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو
اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر کی معزز
معروف شخصیت الحاج لطیف الدین
قادری خسرو صدر قاضی ضلع بیدر و
ظہیرآباد کا آج 19جولائی2021 بروز پیرصبح کی اولین ساعتوں میں
اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔ (انا للہ و ان الیہ راجعون ) نماز جنازہ آج
19جولائی2021 بعد نمازِ عشاء
مسجد مدرسہ محمودگاوان میں ادا
کی جائے گی۔اور تدفین احاطہ
قبرستان درگاہ حضرت خواجہ
ابوالفیض رحمتہ اللہ علیہ میں عمل
میں آئےگی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ
الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت
الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور
لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے – ( آمین)
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے