رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر سید ناصر حسین کو کانگریس پارلیمنٹری پارٹی کا وہپ مقرر کئے جانے کا خیر مقدم و مبارکباد
بیدر 15اگست ( ناز میڈیا )صدر آل انڈیا کانگریس کمیٹی شریمتی سونیا گاندھی جی کی جانب سے قومی ترجمان انڈین نیشل کانگریس و رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر سید ناصر حسین صاحب کو کانگریس پارلیمنٹری پارٹی کا وہپ مقرر کئے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے احسن کمال پرویز سیکرٹری ضلع کانگریس کمیٹی بیدر نے ڈاکٹر سید ناصر حسین صاحب کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے صدر آل انڈیا کانگریس کمیٹی شریمتی سونیا گاندھی , سابق صدر آل انڈیا کانگریس کمیٹی و رکن پارلیمنٹ شری راہول گاندھی ، شری ڈاکٹر ملکارجن کھرگے اپوزیشن لیڈر راجیہ سبھا ، جئے رام رمیش چیف وہیپ کانگریس پارلیمنٹری پارٹی راجیہ سبھا ، رندیپ سنگھ سرجے والا جنرل سیکرٹری اے آئ سی سی و انچارج کرناٹک ، کے سی وینو گوپال جنرل سیکرٹری آل انڈیا کانگریس کمیٹی ، اپوزیشن لیڈر کرناٹک لیجسلیٹیو اسمبلی شری سدرامیا ، کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے پریسیڈینٹ شری ڈی کے شیو کمار ، کے علاوہ کانگریس کے دیگر آعلئ قائدین کا شکریہ ادا کیا۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے