کرناٹک ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے سابق صدر وسینئر صحافی گذہلی ناگراج چل بسے

کرناٹک ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے سابق صدر وسینئر صحافی گذہلی ناگراج چل بسے

بنگلورو،28؍اگست ( ناز میڈیا ) کرناٹک ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے سابق صدر، پریس کلب کے سابق نائب صدر وسینئر صحافی گڈہلی ناگراج (67) انتقال کرگئے۔ طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے آپریشن کے بعد گھر میں ہی آرام کررہے ناگراج گھرمیں ہی چل بسے۔ ان کی آخری رسومات داونگرے ضلع کے کیرے گڈہلی میں ادا کرنے کا انکے اہل خانہ نے فیصلہ کیا ہے۔ گڈہلی ناگراج نے پرجاوانی، سدھا، ڈکن ہیرالڈ اخبارات میں بطور مدیر خدمت انجام دی ہے اور بنڈایا ساہتیہ سنگھا کے ریاستی کنوینر، کرناٹک ناٹک اکیڈمی کے رکن کے طور پر بھی خدمت انجام دی ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

 & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910






 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے