یوم عاشور کے موقع پر روزے داروں کے لئے دعوت عام
بیدر 19اگست ( ناز میڈیا )۔ہر سال کی طرح اس سال بھی حکیم شاہ نصر الاسلام کنج نشیں پروپرائیٹر آبن سینا دواساز راٹکل پورا بیدر کی جانب سے تمام روزے داروں کے لئے افطار اور طعام کا انتظام نزد بسواراج دواخانہ مسجد قوت الاسلام میں رکھا گیا ہے تمام روزے داروں سے پرخلوص گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ افطار اور طعام کی دعوت عام میں شریک ہو کر مشکور فرمائیں-
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے