ریاست میں تین سولار پارک کی تعمیر
بیدر 19 اگست ( ناز میڈیا ) سولار پارک ریاست کے اصلاح کوپل ، بگلکوٹ اور بیدر ضلع کے اوراد میں نجی شراکت داری کے تحت ، 4800 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا ۔ ایک میگاواٹ یونٹ کی ابتدائی اوسط لاگت 3.75 کروڑ سے 4 کروڑ ہوگی ۔ ہر پارک میں 1200 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے انہوں نے شہر میں اپنے ہوم آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا-کوپل میں 15000 ایکڑ اور بگلکوٹ میں 9600 ایکڑ ۔ اوراد میں ان کسانوں کی زمین 25 سال کیلئے لیز پر لی جائے گی اور انہیں 25000 روپے فی ایکڑ دیں جائینگے ۔ انہوں نے کہا کہ پارک کی تعمیر کاٹینڈر پہلےہی طلب کیا جاچکا - قومی شمسی پالیسی پرنظر ثانی کی جائے گی ۔ پاور کمپنیوں کوسولار پارک سے پیداہونے والی بجلی خریدنے کا حکم دیا جائے گا - اس کا مقصد صارفین کو مسلسل اور معیاری بجلی فراہم کرنا ہے -
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے