پندرہ اگست کو جشن آزادی تقریب ، تیاری میٹنگ منعقد ہوئی
بیدر ۔11 اگست ( ناز میڈیا ) 15 اگست کو منائے جانے والی جشن آزادی ہند تقریب پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لینے میٹنگ ڈپٹی کمشنر بیدر مسٹر رام چندرن آر کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر آفس کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی ۔ ڈپٹی کمشنر نے مخاطب کرتے ہوئے بتایا کو یڈ 19 کے سبب تقاریب سادگی سے منائی جارہی ہیں سمح 8:30 کے تمام محکمہ جات کے عبد بدار اپنی اپنی فیس میں پرچم کشائی کی انجام دیں گے ۔ 8:45 کے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں جمع ہوں گے و پیچ ضلع انچارج وزیرقومی پرچم کشائی کی رسم انجام دیں گے ۔ جشن آزادی پروگرام میں مدعوین اور عوامی لازمی طور پر ماسک کا استعمال کریں سوشیل ڈنس کی پابندی کریں ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشز در پیش گاڑی ، انفارمیشن آفیسر گوی سدپا ہو سامانی مختلف محکمہ جات کے عہد یدارشریک رہے ۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے