اسکول کی عمارتیں ٹھیک سے برقرار رکھیں: ڈاکٹر رچرڈ ونسیٹ ڈیسوزا

اسکول کی عمارتیں ٹھیک سے برقرار رکھیں: ڈاکٹر رچرڈ ونسیٹ ڈیسوزا


ADVERTISEMENT 

 بیدر ۔5 اگست ( ناز میڈیا ) ضلع میں بارش کی وجہ سے کئی اسکولوں کی عمارت بوسیدہ ہو چکی ہے اور ان کی مرمت کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے کیونکہ بچوں کی جان کی حفاظت کو اولین  قطعیت دینا ہوگا ضلع سکریٹری ڈاکٹر رچرڈ ڈیسوزا نے یہاں ضلع کی ترقی کے بارے میں ضلع پنچایت کے مٹینگ ہال میں جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع میں شدید بارش ہورہی ہے اوراس  طرح اسکول کی کلاسیس کو محفوظ رکھنا ضروری ہے ۔ اور کہا کہ ضلع میں پہلے سے شناخت شدہ خستہ حال اسکول کی کلاسیس کی مرمت ہونا ضروری ہے ۔ سکریٹری نے محکم تعلیم کے ذمہ داروں کو ہدایت دی کہ وہ ان گتہ داروں کو نوٹس جاری کریں جو تعمیراتی معیار پر زیادہ تو نہیں دیتے ہیں ۔ بیدر میں ۹۱ عمارتیں زیر تعمیرہیں اور اسکول کے 54 کلاس روم کوخته حال قرار دیا گیا ہے ، پری میٹرک ہاسٹل کے بارے میں کہا کہ ضلع میں اب تک 37 میں سے 27 ہال کھولے گئے ہیں ، بی سی ایم کے ایک عہدے دار نے بتایا کہ ان ہاسٹلوں میں ایک ہزار طلباء میں ضلع حکام نے ایس ایم افیسر کو ہدایت دی کہ وہ سرپرستوں کی رضامندی کے بعد ہی بچوں کو ہسٹال میں شریک کریں ۔ اس اجلاس میں مختلف محکمہ جات کے عہدے داروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ میٹنگ سے پہلے کام کی  تفصیل کے بارے میں دستخط شدہ کاپی جمع کروائیں ۔ محکمہ زراعت کے جوائنٹ ڈائرکٹر نے بتایا کہ ضلع مین 380 ملی میٹر بارش کا ٹارگٹ ہے » اور اب تک 175 ملی میٹر سے زیادہ بارش پر 445 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اورضلع کی سب سے بڑی فصل سویابین کو دو ہزار دو سو ایکڑ اراضی تخم  ریزی ہوئی ہے ۔ اور اگر بارش رک جاتی ہے تو فصل بہتر آنے کی امید کی جاسکتی ہے ۔ اور مکہ کی جانب سے کسانوں کو ۲ ہزار میٹرک ٹن کھ تقسیم کی گئی ہے ۔ اور ابھی 6بزارٹن کھاد کی مانگ محسوس کی جارہی ہے ۔ اور بتایا کہ سال 21-2020 کے دوران 56 کسانوں نے خودکشی کی ہے ۔ اور ان میں 37 کسانوں مین امداد تقسیم کی گئی ہے ۔ اجلاس میں محکمہ ترقی خواتین واطفال کی جانب سے بتایا گیا کہ ضلع میں 21 کم سن بچوں کی شادی پر روک لگائی گئی ہے ۔ ضلع انتظامیہ نے کہا کہ جو بھی اس کام میں ملوث ہوگا اس کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کے خلاف سخت کاروائی کرنا ہوگی ۔ اجلاس میں مختلف شعبوں بشمول باغبانی محکمہ ساجی یہ ہو کہ اقلیتی بہبوداکشرا وشاور کی موت کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے