ائیر مارشل وی آر چودھری بیدر کا دورہ کیا
بیدر 20 اگست ( ناز میڈیا )۔ ائیر مارشل وی آر چودھری انڈین ائیرفورس کے ڈپٹی سربراہ نے بیدر ائیر فورس اسٹیشن کا دورہ کیا ۔
انہوں نے 205 پائیلٹ تربیتی کورس اور 29 آریس انتظام تربیتی کورس کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔ ہاک جنگی طیارے چلانے تیسرے اسکا ؤ ڈرن طلباء نے تربیت حاصل کی ہے ۔ عصری جنگی طیاروں نے تربیت حاصل کی ہے ۔ عصری جنگی طیاروں میں ایک بہا کے نمبر کے 132 طیارہ دنیا کے اہم سکوں میں تربیت کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔ طلباء انوراگ سفین ، شور یہ ویر سنگھ ، روہت گل اور راہول دوہان نے پہلے گریڈ میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ پاس ہونے والوں کو مہمان خصوسی چودھری نے سرٹفیگٹ اورتمغہ تقسیم کئے ۔
0 تبصرے