شہری بلدیاتی اداروں کے انتخاب میں پرامن ووٹنگ-68.13 فیصد ووٹنگ

شہری بلدیاتی اداروں کے انتخاب میں پرامن ووٹنگ-68.13 فیصد ووٹنگ



 بیدر 4 سپتمبر ۔(ناز میڈیا ) 3سپتمبر  کو بیدر بلدیہ وارڈ نمبر 26 اور 32 اورضلع بیدر میں بسواکلیان بلدیہ وارڈ نمبر 11 اور وارڈ نمبر 23 کیلئے پرامن ووٹنگ کی گئی ۔صبح 10 بجے کے بعد ووٹنگ میں تیزی آئی ۔ وارڈ نمبر 26 میں  بوتھے نمبر 124 کرناٹک رورل انفراسٹر کچرا ڈویلپمنٹ ریگولر بوتھ میں خواتین نے قطار میں کھڑے ہوکر ووٹ ڈالتے ہوئے دیکھا گیا کل 1584 ووٹرز میں سے 250 نے صبح 10.30 کے ووٹ ڈالے ۔ اس بوتھ پر خواتین ووٹرز کی بڑی تعدا تھی ۔ وارڈ نمبر 26 اور 32 کے انتخابات میں ووٹنگ فیصد 68.13 رہا ۔ بسواکلیان بلدیاتی 11 اور 23 حلقوں کیلئے پولنگ صبح 9 بجے سے رات7 بجے  ووٹنگ فیصد 67.49 رہا کوویڈ 19 قانون نافذ کرنے والا : کوویڈ کا پس منظر تمام بوتھ میں ضروری احتیاطی تدابیر کے پیش نظر ووٹرس کو  ماسک لگانا تالازمی قراردیا گیا تھا ۔  ڈپٹی کمشنر بیدر رام چندرن آر اور سی ایم سی کمیشنر نے وارڈ نمبر 26 کے پولنگ بوتھ کا معائنہ کیا۔ بعد میں خطاب کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ شہری بلدیاتی اداروں کا انتخابات کوویڈ کے رہنما خطوط کے مطابق کیا جارہا ہے ۔ الیکشن ڈیوٹی پر مامور افسران اور اہلکار انتظامیہ کے انچارج ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بارش کے موسم کے باوجودلوگ بوتھ پرآرہا ہیں اور ووٹ ڈالنے جوش لوگوں میں نظر آرہا ہیں کل ووٹرز بیدر بلدیہ وارڈ نمبر : 26 اور 32 کل 9995 ووٹرز ہیں جن میں 5066 مرد ، 4926 خواتین اور 3 دیگر شامل ہیں ۔ اسی طرح بسواکلیان بلدیہ وارڈ نمبر 11 اور 23 میں 3442 ووٹر ہیں جن میں 1704 مرداور 1738 خواتین شامل ہیں -

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

 & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910






 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے