ڈرائیونگ اسکول آونرس کا اجلاس

           ڈرائیونگ اسکول آونرس کا اجلاس



یادگیر 2سپتمبر ( ناز  میڈیا ) یادگیر ضلع ڈرائیونگ اسکول اونرس کا  اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور ،شورا پور و دیگر تعلقہ جات کے  ڈرائیونگ اسکول اونرس نے شرکت کی اس موقع پر ضلع یادگیر ڈرائیونگ اسکول ایسوسی ایشن کا  قیام عمل میں لایا گیا اس موقع پر یادگیر  آر ٹی او دامودر، محبوب علی ٹرافک   سب انسپکٹر،اندودھر  صدر کرناٹکا یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن شاخ یادگیر  آنند ,باسلنگپا، موہنیش، عبدالعزیز،یلپا صدر وہ دیگر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی   اس موقع پر ٹریفک سب انسپکٹر  نے اپنے خطاب میں کہا کے کئی لوگ صرف گاڑیاں چلانا جانتے ہیں مگر گاڑیوں کے  دستاویزات  درست کرنا نہیں جانتے  ٹریفک قوانین کو بھی وہ پوری طرح واقف نہیں ہوتے  اس لیے عوام کو چاہیے کہ پہلے ٹریفک قوانین پر عمل کریں اگر کسی کے پاس نہ مکمل دستاویزات ہیں تو اس کو مکمل کر لینا یہ اولین ذمہ داری ہے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

 & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910






 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے