GUDAGE HOSPITAL FREE ANGIOGRAPHY & ANGIOPLASTY

            مفت انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹ


              بیدر 11 سپتمبر ( ناز میڈیا ) بیدر شہر

 کے  گدگے ہسپتال  میں مفت اینجو گرافی اور اینجو

 پلاسٹی کا اہتمام کیا گیا ہے ہسپتال کے ذرائع کے

 بموجب بی پی ایل کارڈ دہندگان اور گورنمنٹ

 ایمپلائز کے لیے یہ مفت رہے گا جبکہ ایے پی ایل

 کارڈ دہندگان کو  ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا ماہر امراض

 قلب ڈاکٹر نتین گرگے کنسلٹنٹ انٹرنیشنل  کارڈ

 یالوجسٹ  کی زیر نگرانی مذاکرہ کارڈ دہندگان کے

 علاج کے علاوہ ایشمان بھارت ،آروگیہ کرناٹکا اور

 جوتی سنجیونی سکیم بھی دستیاب ہے مزید

 تفصیلات کے لیے 08482-226841 کے علاوہ

 9880074584 اور 9632324082 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

 & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے