غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ 4.85 لاکھ مالیت کی شراب ضبط
بیدر 12 اکتوبر ۔( ناز میڈیا ) غیر قانونی شراب کی منتقلی کرتے ہوۓ 3 افرادکو آبکاری کے عہداروں نے گرفتار کیا جن کے پاس سے 62.640 لیٹر شراب ، ایک دو پہیہ گاڑی ، ایک ماروتی سوز و کی ارٹیگا کار ، اور 600 سے روپے ضبط کئے گئے جن کی مجموعی طور پر , 4.85 لاکھ روپے مالیت کی اشیا وضبط کی گئی ۔ملزمان کو گرفتار کر کے عدالتی تو میں دے دیا گیا ہے ، ڈپٹی کمشنر آبکاری ، بیدر نے ایک بیان میں کہا کہ چھاپے کے دوران بیدر سب ڈویڑن کے ایکسائز سپر نٹنڈنٹ آنندا کالی ، ا یکسائز ایس پی سریش سنکارا ، ا یکسائز انسپکٹر دلیپ سنگھے ٹھکورا ، ڈسٹرکٹ سکینڈل اور دیگرا یکسائز عملہ موجودتھا
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے