بوڈا چیرمین بابووالی کا عثمان گنج کادورہ

بوڈا چیرمین بابووالی کا عثمان گنج کادورہ


بیدر۔ 30 اکٹوبر( ناز میڈیا ) بیدر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیرمین بابووالی نے آج 28/اکٹوبر کو قدیم شہر کے قدیم بازار عثمان گنج کا دورہ کیا تاکہ راستے پر کاروبار کرنے والے افراد کے مسائل کوسناجاسکے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ بیدر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے کمشنر ابھئے کمار، بلدیہ کمشنر رویندر انگڈی سمیت مقامی افراد اور بزرگ شریک رہے۔ اس بات کی اطلاع خود بابووالی نے ایک پریس نوٹ کے ذریعہ دی ہے۔واضح رہے کہ عثمان گنج میں کرانہ مرچنٹ، کپڑے کے کاروباری کے علاوہ غالب تعداد میں جیولری شاپس موجودہیں۔ گنتی کے افراد راستے پر بیٹھ کرکاروبار کرتے ہیں۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے