ورنگل پولیس کمشنر کا کملا پور منڈل کے پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ

 ورنگل پولیس کمشنر  کا کملا پور منڈل کے  پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ


ورنگل30 اکتوبر( ناز میڈیا ) ورنگل پولیس کمشنر ڈاکٹر ترون جوشی نے حضور آباد ضمنی انتخاب کے لیے ورنگل کمشنریٹ کے تحت آنے والے کملا پور منڈم میں پولنگ اسٹیشنوں کا معائنہ کیا۔  اس موقع پر کمشنر آف پولیس نے پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ کے طریقہ کار کے بارے میں دریافت کیا اور مقامی پولنگ اسٹیشنوں پر ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں سے کہا کہ پولنگ اسٹیشنوں پر سکیورٹی کے انتظامات کے ساتھ ساتھ دیگر اٹھائے جانے والے اقدامات ۔ محکمہ صحت کے عملے کی طرف سے پولنگ سٹیشن پر آنے والے ووٹرز کے لیے محکمہ صحت کے عملے کی طرف سے کورونا کے پس منظر میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے ووٹوں سے سماجی دوری اور سانیٹییزر اور ماسک کی ترغیب دی جارہی ھے۔  اس کے بعد کمشنر آف پولیس سنٹرل زون ڈی سی پی پشپا ریڈی، کازی پیٹا، مامونور اے سی پیز سرینواس اور نریش کمار نے انتخابات کو مزید ہموار بنانے کے لیے مختلف تجاویز دیں۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے