14 نومبرکوقانونی معلوماتی بیداری پروگرام کی اختتامی تقریب

کل 14 نومبرکوقانونی معلوماتی بیداری پروگرام کی اختتامی تقریب 

بیدر ۔13 نومبر ( ناز میڈیا )قومی لیکل سرویس اتھارٹی کے 25 ویں سال اور یوم آزادی کے امرت مہوتسو کے ضمن میں 2 راکٹوبر سے شروع ہوۓ قانونی معلوماتی اور امدادی پروگرام کی اختتامی تقریب 14 نومبر صبح 10:30 بجے رنگ مندر بیدر میں منعقد ہو گی ۔ چیف ضلع سیشن بیج اور ضلع لیکل سرویس اتھارٹی کے صدر کا ڈلور ستیہ نارائن چاریہ نے یہ بات بتائی ۔ آج ضلع لیگل سرویس اتھارٹی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں مخاطب کر رہے تھے ۔ قومی لیگل سرولیس اتھارٹی کی ہدایت کے مطابق ضلع اور تعلقہ لیکل سرویس اتھارٹی کی جانب سے بیدر ضلع میں 395 قانونی ساکثر تا پروگرام منعقد کئے گئے ۔295 مواضعات میں گھر گھر جا کر قانونی خدمات اتھارٹی کے مقاصد کے تعلق سے پہغلٹ کئے گئے ۔ اس دوران دیہی عوام کیلئے علیحدہ علیحدہ قوانین سے متعلق بیداری پیدا کی گئی ۔ 15 پروگرام مدارس اور کا جس میں کئے گئے ۔ دیہی علاقوں میں ویکسین حاصل کر نے عوام کو راغب کیا گیا ۔ اس پروگرام کیلئے ضلع انتظامیہ ، محکمہ پولیس ، ضلع پنچایت ، باراسوسی ایشن ، بلد یہ اور محکمہ تعلیمات کی جانب سے تعاون حاصل ہوا ہے ۔ پریس کانفرنس میں سینئر سیول جج   اور رکن سکر یٹری لیگل سرویس اتھارٹی سدرام ٹی . پی ضلع با راسوی انیشن صدراشوک مانورے بھی موجود تھے ۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے