کنڑا ساہتیہ پریشد ضلع بیدرصدر کے 15ویں انتخابات 1970تا2021 کے دوران نویں شخص ہیں سریش چن شٹی

کنڑا ساہتیہ پریشد ضلع بیدرصدر کے 15ویں انتخابات  1970تا2021 کے دوران نویں شخص ہیں سریش چن شٹی



بیدر 23نومبر۔( ناز میڈیا )بیدر ضلع کے کنڑا ساہتیہ پریشدکے انتخابات 1970؁ء سے شروع ہوئے۔گذشتہ 51سال کے دوران 15انتخابات ہوئے جن میں 9افرادنے اب تک ضلع بیدر کے صدارت کی ذمہ داری کو سنبھالاہے۔ان 9افراد کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ ہمنتپا پاٹل، پنچاکشری پنیا شٹی، کاشی ناتھ وشواکرما، این سیتارامپا، بسواراج امبلگی، بابوراؤ وڈّے، ڈاکٹر جگناتھ ہباڑے، پروفیسر سدرامپا ماسی مڑے اور سریش چن شٹی۔ ڈاکٹر جگناتھ ہباڑے اور پروفیسر سدرامپا ماسی مڑے نے تین تین دفعہ ذمہ داریوں کو نبھایا۔ پنچاکشری پنیہ شٹی نے 2دفعہ باقی کے افراد ایک ایک دفعہ جبکہ سریش چن شٹی دوسری مرتبہ اس عہدے کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ ہنمنت اپا پاٹل 1970-78، پنچاکشری پنیہ شٹی 1978-81، کاشی ناتھ وشواکرما 1981-82، این سیتارامپا 1981-82، بسواراج امبلگی 1987-89، پنچاکشری پنیہ شٹی 1989-92، بابوراؤ وڈّے 1992-95، ڈاکٹر جگناتھ ہباڑے 1995-98، ڈاکٹر جگناتھ ہباڑے 1998-01، پروفیسر سدرامپا ماسی مڑے 2001-04، ڈاکٹر جگناتھ ہباڑے 2004-07، پروفیسر سدرامپا ماسی مڑے 2008-12، پروفیسر سدرامپا ماسی مڑے 2012-16، سریش چن شٹی 2016 – 21، سریش چن شٹی

2021سے نئی اننگ کا آغاز کریں گے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے