ایئر فورس اسیتن بیدرمنی میراتھن کا انعقادمل میں آیا

ایئر فورس اسیتن بیدرمنی میراتھن کا انعقادمل میں آیا


بیدر 1 نومبر ( ناز  میڈیا )۔ آزادی کا امرت مہوتسو کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر ، اتوار کو ایئر فورس اسٹیشن بیدر پر ایک ' رن فار یونٹی ' کا انعقاد کیا گیا۔ایئر کموڈ ورسمیر سوندھی ، ایئر آفیسر کمانڈنگ ، ایئر فورس اٹیشن بیدر نے ' رن فار یونٹی ' کو جھنڈی دکھا کر ریس کا آغاز کیا ۔7.5 کلومیٹر طویل منی میراتھن میں مختلف عمر کے 400 سے زائد فضائی آفسرس اور خواتین اور بچوں نے جوش وخروش کے ساتھ حصہ لیا ۔ ی دوڑ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یاد میں قومی اتحاد کے دن کے موقع پر کا انعقاد عمل میں آیا ۔ ایئر کموڈ ورسوندھی نے شرکاءاور آرگنائزنگ کمیٹی کو مبارکباد دی ۔انہوں نے کہا کہ آزادی کا 75 واں سال ہمارے آزادی کی خدمات کو یا دکر نے کا ایک طریقہ ہے

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے