اعضاء عطیہ کرنے میں ہندوستان دنیا میں تیسرے نمبر پر

اعضاء عطیہ کرنے میں ہندوستان دنیا میں تیسرے نمبر پر


نئی دہلی 28نومبر ( ناز میڈیا ) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے ہفتہ کو کہا کہ اعضاء عطیہ کرنے کے معاملے میں ہندوستان دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے لیکن طلب اور رسد کے درمیان وسیع فرق سنگین تشویش کا باعث ہے۔ آج یہاں 12ویں عالمی یوم عطیہ اعضاء پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مانڈویا نے کہا کہ ”جیتے جی خون عطیہ، مرنے کے بعد اعضاء عطیہ“ زندگی کا نصب العین ہونا چاہیے۔ وزارت میں وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پراوین پوار بھی اس موقع پر موجود تھیں

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے