انتقال پر ملال

                     انتقال پر ملال

 بیدر۔20/نومبر۔( ناز میڈیا ) جناب شاہ ابراہیم قادری المعروف شاہ خاور قادری ساکن مسجد لالن حسینی ؒپتالنگری بیدر کا بعمر 48سال مختصر علالت کے باعث آج صبح انتقال پر ملال ہوگیا۔ ان کی نماز جنازہ آج 4بجے مسجد علی آرکاٹ گلی نور خان تعلیم بیدر میں مر حوم کے فرزند حا فظ شاہ حا شیر عبداللہ قادری کی امامت میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان درگاہ حضرت شاہ قادری میاں ؒ مخدوم جی کالونی چدری روڈ بیدر عمل میں آئی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے – ( آمین)

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے