INTEQAAL NEWS

                              انتقال پر ملال


بیدر۔3/نومبر ( ناز میڈیا )بیدر شہر کے محلہ تعلیم صدیق شاہ کی معروف و ممتاز شخصیت جناب محمد اقبال صاحب کے جواں سال فرزند محمد منور احمد کا انتقال پُر ملال ہوگیا۔مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر مسجدِ مدینہ نئی کمان میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان مبارک شہیدؒ بیدر میں عمل میں آئی۔مرحوم کے فاتحہ سیوم آج یعنی 4/نومبر بروز جمعرات بوقت بعد نمازِ عصر مسجد تعلیم صدیق شاہ بیدرمیں مقرر ہیں۔اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔(آمین)۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے