انتقال پر ملال
بیدر ۔ 5 نومبر ( ناز میڈیا ) ممتاز شاعر اور سابق پرنسپل حاجی محمد سلطان میموریل اردو ہائی اسکول بیدر جناب محمد کمال الدین شیم کی اہلیہ آ ج شب 10:45 قضائے الہی کے سبب اللہ کو پیاری ہو گئیں ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ۔مرحومہ تین ماہ سے علیل تھیں ۔ ان کی نماز جناز ہ 6/ نومبر بروز ہفتہ بعدنمازظهر جامع مسجد بیدر میں ادا کی جائے گی ۔ اورتدفین آ بائی قبرستان موقو عہ نند نی کالونی بیدر میں ہوگی ۔ جناب محمد کمال الدین شیم نے اس بات کی اطلاع دی ہے اور دعائے مغفرت کی گذارش کی ہے ۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے