اپیل
معزز ارکانِ عید گاہ (سنی) بیدر
السلام علیکم
آپ سب جانتے ہیں کہ 7 نومبر 2021 بروزِ اتوار عیدگاہ(سنی) بیدر کے الیکشن ہونے جارہے ہیں
میں محمد شاہنواز اس الیکشن میں خالص خدمت کے جذبہ سے حصؔہ لے رہا ہوں۔
آپ تمام رائے دہندگان سے ادبًا گزارش کرتا ہوں کہ آپ اپنا قیمتی ووٹ میرے حق میں استعمال کرکے ادارہ (عیدگاہ) بیدر کی خدمت کا موقع دیں۔
میرا انتخابی نشان سیڑھی (LADDER) ہے
اور سلسلہ نمبر 36 ہے
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے