تلنگانہ کے ایک گاوں میں 10 دن کا لاک ڈاون

تلنگانہ کے ایک گاوں میں 10 دن کا لاک ڈاون



سرسلہ23 دسمبر ( ناز میڈیا )تلنگانہ میں اومیکرون کے کیسس میں اضافہ کےپیش نظرعوام میں تشویش کی لہرپائی جاتی ہے۔ ضلع راجنہ سرسلہ مستاباد منڈل کے گوڑم میں حال ہی میں دبئی سے آنے والے ایک شخص کے اومیکرون سے متاثرہونے کی تصدیق ہوئی تھی اس کے بعد اس کی والدہ اوربہن کی رپورٹ بھی مثبت آنے کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد موضع گوڑم میں رضاکارانہ طورپردس دن تک لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔ گاوں والوں نے فیصلہ کیا کہ دس دنوں تک نہ ہی گاوں کا کوئی شخص باہرجاسکتا ہے اورنہ ہی کوئی باہرکا شخص گاوں میں داخل ہوسکتا ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے