تلنگانہ کی 3000 کیلومیٹر سڑکوں کی مرمت کے کاموں کاعنقریب آغاز

تلنگانہ کی 3000 کیلومیٹر سڑکوں کی مرمت کے کاموں کاعنقریب آغاز


حیدرآباد۔26۔دسمبر ( ناز میڈیا) مرکزی حکومت کی خاموشی کے بعد ریاستی محکمہ عمارات و شوارع نے ریاست میں شدید بارش سے متاثر 3000 کیلومیٹرتک کی سڑکوں کی نشاندہی کرلی ہے اوران کی مرمت کاکام امکان ہیکہ ماہ جنوری میں شروع ہوگا۔محکمہ عمارات وشوارع نے اس کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔اس کام پرایک ہزارکروڑ روپئے کے خرچ کئے جانے کاامکان ہے۔اس کام کی انجام دہی سے ریاست میں خراب سڑکیں درست ہوجائیں گی۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے