ورنگل میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 65"ویں برسی تقریب WARANGAL UPDATE

ورنگل میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 65"ویں برسی تقریب



ورنگل 7دسمبر ( ناز  میڈیا )ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 65"ویں برسی تقریب تلنگانہ جنا ویدیکا کی آفس میں  تلنگانہ جنا ویدیکا کے کنوینر ٹی رام راو کے صدارت میں منعقد کی گئی آج ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 65 ویں برسی کے مواقع پر انکی تصویر پر پھول مالا چڑھائی اس کے بعد ہندوستان کے  آئین کے مصنف ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی یاد اور انکی کارنامہ حیات پر ٹی رام راو نے خطاب کیا اور کہا کے بھیم راؤ امبیڈکر نے تمام طبقات کے لیے مذہبی آزادی  اور تمام طبقات کو مساوی حقوق اور پچھڑے طبقات کے لیے تحفظات ایک ایسا دستور کو ترتیب دیا کے ہندوستان میں امن و امان کا کام کیا۔

تقریب میں تلنگانہ جنا ویدیکا کے ذمیدارن محمد اسماعیل ذبیح۔۔محمد عامر محمد ضمیر اور داسی رام دیو پربھاکر ہری و دیگر شریک تھے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے