قتل کے بعد شوہر بیوی کا کٹا ہوا سرلے کر گیا پولیس اسٹیشن۔حیدرآباد میں واقعہ

قتل کے بعد شوہر بیوی کا کٹا ہوا سرلے کر گیا پولیس اسٹیشن۔حیدرآباد میں واقعہ


حیدرآباد 10 دسمبر ( ناز میڈیا )شہرحیدرآباد میں ایک شوہرنے اپنی بیوی کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ راجندرنگرپولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ایم ایم پہاڑی کے رہنے والے پرویز کی شادی چند سال قبل 28 سالہ شمیم بیگم سے ہوئی تھی۔ وہ اپنی بیوی کے کردارپرشک کرتے ہوئے اسے ہراساں کیا کرتا تھا ،کل رات خاتون محو خواب تھی کہ شوہرنے کسی تیز ہتھیارسے اس کا گلا کاٹ دیا اوراس کے بعد اس نے اپنی بیوی کا سرتن سے جد کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم بیوی کا کٹا ہوا سرلے کرپولیس اسٹیشن پہنچا اوراس نے اپنے آپ کوپولیس کے حوالہ کردیا۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے