ریاست کرناٹک میں مذہب تبدیلی مخالف قانون آئے گا ، کانگریس پارٹی نے اسمبلی میں احتجاج کا کیا اعلان

ریاست کرناٹک میں مذہب تبدیلی مخالف قانون آئے گا ، کانگریس پارٹی نے اسمبلی میں احتجاج کا کیا اعلان


 بنگلور13 دسمبر ( ناز میڈیا )کرناٹک میں مذہب تبدیلی مخالف قانون بنایا جائے گا۔ وزیر اعلی بسواراج بومائی نے اتوار کو کہا کہ مذہب تبدیلی مخالف بل کا مسودہ جلد ہی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ اس کے بعد اسے بیلگام میں اسمبلی کے سرمائی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ تاہم کانگریس نے اس بل کی مخالفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ یہ بل اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے لیے لایا جا رہا ہے۔ کرناٹک میں ریاستی کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ یہ بل جس شکل میں بھی پیش کیا جائے گا، ہم اس کی مخالفت کریں گے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے